گروہ
بنی اسرائیل
بنی اسرائیل کی ہدایت کے لیے کثیر تعداد میں انبیاء کرام مبعوث ہوئے۔ مورخین کے مطابق یہاں منسلک پیغمبر انہی میں سے ہیں، مگر یعقوب علیہ السلام کے مخصوص صاحبزادے سے ان کی قطعی پشتیں پایۂ ثبوت کو نہیں پہنچیں، اس لیے انہیں مجموعی طور پر قبیلے سے جوڑا گیا ہے۔