جد امجد

عدنان

حضرت اسماعیل کی نسل سے عرب عدنانی کے مورث اعلیٰ۔ تمام علمائے انساب کا اتفاق ہے کہ نبی کریم ﷺ کا نسب عدنان تک قطعی ہے؛ عدنان سے اسماعیل تک کی کڑیوں میں اختلاف ہے۔

آدم سے نسب

  1. آدم
  2. شیث
  3. ادریس
  4. نوح
  5. سام
  6. آزر
  7. ابراہیم
  8. اسماعیل
  9. عدنان

نسب کے بارے میں: عدنان اور عبد المطلب کے درمیان: معد، نزار، مضر، الیاس، مدرکہ، خزیمہ، کنانہ، نضر، مالک، فہر (قریش)، غالب، لؤی، کعب، مرہ، کلاب، قصی، عبد مناف اور ہاشم۔

شجرے میں اولاد